چرچ آف انگلینڈ کی تاریخ میں پہلی خاتون آرچ بشپ کا انتخابOctober 3, 2025By Tahir Mehmood0 ڈیم سارہ مولالی 106 ویں آرچ بشپ آف کینٹربری مقرر، نرسنگ سے پادری تک نمایاں سفر