پشاور، ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 95 مریض رپورٹSeptember 29, 2025By Tahir Mehmood0 خیبرپختونخوا میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 283 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ کیسز چارسدہ سے سامنے آئے