حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہو گا، چودھری شجاعت حسینApril 25, 2020By ویب ڈیسک0 راشن اور کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس کی تقسیم پر پارٹی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، چودھری پرویز الٰہی