پی سی بی نے آئندہ ہفتے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Azher Ali
قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں لمبا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔
آسٹریلیا میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی تاہم ہم کوشش کریں گے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔
ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ میں برطانیہ میں رہاش پذیر ہونے والا ہوں، کپتان ٹیسٹ ٹیم