افغانستان میں بارشوں سے ہلاکتیں 70 ہو گئیں ، 2600 گھروں کو نقصانApril 18, 2024By Mehmood Ahmed0 زیادہ تر ہلاکتیں چھتیں گرنے سے ہوئیں ، درجنوں افراد زخمی ، 95 ہزار ایکڑ زرعی زمین سیلاب کی نذر