اوکاڑہ ، کار نہر میں جا گری ، 2 بچے جاں بحق ، 5 افراد زخمیMay 5, 2024By ویب ڈیسک0 کار سوار فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جا رہی تھی ، زخمی اسپتال منتقل