پی ٹی آئی میں چھپی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کروں گی،فردوس عاشق اعوانMay 17, 2020By ویب ڈیسک0 موجودہ صورتحال اور قیادت کی ہدایت کی وجہ سے خاموش ہوں، پی ٹی آئی میں موجود کالی بھیڑیں پس پشت بیٹھ کر میرا استحصال بند کریں، سابق معاون خصوصی