پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیںJuly 15, 2024By Arshad Khan0 عبدالرحمان کواسلامک سٹڈیز،ثمین احمدکومالیکیولر بائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسزاور وجیہہ کنول سمیت دیگر کو ڈگریاں جاری کی گئیں