فی لٹر پٹرول کی قیمت میں 2.49 اور ڈیزل میں 3.45 روپے کمی ہو سکتی ہے
پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
ستمبر 2023 میں بھی ڈیلرز نے مارجن میں فی لیٹر 7 روپے کا اضافہ کرایا تھا
گزشتہ شب پاکستان میں بھی نگران وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کیا تھا
31 جنوری کو بھی پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا
او سی اے سی کی جانب سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے گئے
او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ نے اعداد وشمار جاری کردئیے
مٹی کا تیل سستا ، قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا