پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو منانے کیلیے بلوچستان حکومت متحرکAugust 4, 2021By ویب ڈیسک0 یار محمد رند سے ملاقات کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین نے اپیل کی کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس لے لیں۔