وزیراعظم اور آرمی چیف کا مادر وطن کے دفاع کا عزمDecember 24, 2020By فیضان خان0 وزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملاقات میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا