سندھ حکومت، وفاق میں سرد جنگ عروج پرOctober 21, 2019By عاطف حسین0 سندھ حکومت کو وفاقی حکومت سے گلہ ہے کہ انہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق طے شدہ فنڈز فراہم نہیں کیے جاتے