لیجنڈ باکسر محمد علی کے نواسے نے پہلی پروفیشنل فائٹ جیت لیAugust 16, 2021By ویب ڈیسک0 نیکو علی والش نے اپنے پیشہ ورانہ باکسنگ ڈیبیو میں جورڈن ویکس کو تکنیکی بنیادوں پر ناک آؤٹ کر کے شکست دے دی۔