مانچسٹر ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نامJuly 28, 2020By ویب ڈیسک0 مانچسٹر کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 129 رنز پر آوٹ ہو گئی۔
مانچسٹر ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 197رنز بنا کر آؤٹJuly 26, 2020By ویب ڈیسک0 انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے چھ، جیمز اینڈرسن نے دو جبکہ ووکس اور آرچر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔