365 کلومیٹر سے زائد سفر پر 2 ڈرائیور لازمی قرارAugust 26, 2025By ویب ڈیسک0 خیبرپختونخوا حکومت نے بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر 5 سے 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا