سابق رکن قومی اسمبلی نے امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا،پراسیکیوٹر
پولیس گرفتار ی کا کوئی جواز پیش نہیں کر سکی ، انسداد دہشتگردی عدالت
2 مقدمات تھانہ ترنول، ایک بہارہ کہو اور ایک ایف آئی اے نے درج کیا تھا
انسداد دہشتگردی عدالت نے 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پراسیکیوٹر عاطف الرحمٰن کی طرف سے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت کی مخالفت
علی وزیر کو 31 دسمبر 2020 کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
علی وزیر نے اس مقدمے میں 2 سال سے زائد عرصہ جیل میں گزارا۔
کپتان پہلے دن سے بھاگا ہوا ہے، اخلاقیات ہوتیں تو پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیتے، شہباز شریف کو دوسری کرسی پربٹھائیں گے، سردار اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
عدالت نے تفتیشی افسر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور علی وزیر سمیت دیگر ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا