عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمدNovember 9, 2019By دانش علوی0 آج کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے فٹبالرز نے کہا کہ ہم پاکستان میں آ کر بہت خوش ہوئے ہیں اور یہاں سے ملنے والی محبت پر بہت مسرور ہیں۔