پی سی بی سری لنکن ٹیم کی میزبانی کا خواہشمندMay 28, 2019By ویب ڈیسک0 پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ حکام کی سنگاپور میں ملاقات ہوئی جس کے دوران یہ پیشکش کی گئی