فریال تالپور کا سردار واحد بخش کے انتقال پر اظہارِ تعزیتDecember 14, 2018By ویب ڈیسک0 رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) فریال تالپور نے کہا کہ سردار واحد بخش بھیو جرات مند اور خودار شخصیت کے مالک تھے۔