میری گرفتاری کی جھوٹی خبریں حکومت کے کہنے پر چلائی گئیں، خورشید شاہSeptember 3, 2019By ویب ڈیسک0 خورشید شاہ نے کہا کہ فارورڈ بلاک کا رواج ڈالنا غلط ہے اگر رواج ڈال رہے ہیں تو بسم اللہ کوئی نہیں روکے گا۔