پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز ، دوسرا میچ آج کھیلا جائیگاMay 30, 2025By ویب ڈیسک0 پاکستان کوسیریز مین ایک صفر کی برتری حاصل ہے، میچ رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا