امریکہ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردیApril 12, 2025By ویب ڈیسک0 محفوظ حیثیت کے اہل افغانی مئی میں اس سے محروم ہو جائینگے، کیمرون کےباشندوں کی حیثیت بھی ختم کرنے کا اعلان