لاہور کے شاہی قلعے میں چوبداروں کی واپسی ہو گئیAugust 2, 2022By حسنین چوھدری0 لاہور کے شاہی قلعے میں مغل، سکھ اور انگریز دور کے لباس میں چوبدار تعینات کیے گئے ہیں۔