وزیراعظم شہباز شریف کے بحرینی بادشاہ اور ایران صدر سے ٹیلیفونک رابطےJune 8, 2025By ویب ڈیسک0 وزیراعظم کی دونوں رہنمائوں کو عید کی مبارکباد ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ