بھارت میں عام شخص سے ایٹمی مواد کی برآمدگی، پاکستان کی تشویشMay 8, 2021By ویب ڈیسک0 نیچرل یورنیم غیرمجاز شخص سے تحویل میں لیے جانے پر کئی سوالات نے جنم لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ