افغان لڑکیوں کے گانا گانے پر عائد پابندی واپس لے لی گئیMarch 16, 2021By ویب ڈیسک0 افغان وزارت تعیم کی جانب سے اسکولوں کی طالبات کے گیت گانے پر پابندی عائد کی گئی تھی، جو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد ختم کر دی گئی۔