افغان لڑکیوں کے گانا گانے پر عائد پابندی واپس لے لی گئی


کابل حکومت نے شدید تنقید کے بعد افغان لڑکیوں کے گانا گانے پرعائد پابندی واپس لے لی۔

افغان وزارت تعیم کی جانب سے اسکولوں کی طالبات کے گیت گانے پر پابندی عائد کی گئی تھی، جو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد ختم کر دی گئی۔

امریکا کی جانب سے امن معاہدے کا مسودہ افغانستان کو پیش

گزشتہ ہفتے لگائی گئی پابندی پر سوشل میڈیا پرآئی ایم مائی سانگ‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ حکومتی اقدام پر شدید تنقید کی گئی۔

کابل: افغان فورسز کا آپریشن، 30 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں تمام سرکاری اور رسمی تقریبات میں اسکولوں کی طالبات کی طرف سے مل کر گیت گانا ایک روایت ہے


متعلقہ خبریں