کراچی: 19 ماہ کے احسن کا قتل، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درجApril 17, 2019By ویب ڈیسک0 مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔