ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف ہے، سپریم کورٹMarch 10, 2022By جاوید سومرو0 جمہوری ملک میں عوام منتخب نمائندوں کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔