اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 66 پوائنٹس کی مندیJuly 15, 2020By غیاث الدین0 100 انڈیکس میں 66 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار کا اختتام 36,679.03 کی سطح پر ہوا ہے۔