سندھ: کورونا کے 867 مریضوں کی حالت تشویشناکMay 23, 2021By ویب ڈیسک0 سندھ میں کورونا سے متاثرہ 71 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ