کراچی: تیز ہواؤں سے تباہی، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحقJanuary 21, 2022ویب ڈیسک0 نارتھ ناظم آباد میں دیوار گرنے سے ایک شخص جب کہ گلبائی اور گلشن معمار میں بھی دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔