صنفی مساوات، گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس2 202 کی درجہ بندی میں پاکستان نچلے درجوں پرJuly 12, 2023By Fahad Bin Shakir0 پاکستان میں صنفی مساوات کی شرح بہت کم ہے، پاکستان پاپولیشن کونسل کے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر علی میر کا نیشل میڈیا کولیشن میٹنگ سے خطاب