کراچی: ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر شکیل فاروقی کا انتقال ہو گیاMarch 15, 2021By ویب ڈیسک0 مرحوم کراچی یونیورسٹی کی آخری اسٹوڈنٹس یونین کے صدر ہونے کے علاوہ شعبہ جینیٹکس کے استاد تھے۔