یوکرین کا کریمیا پل پر حملہ، روس نے ٹریفک عارضی طور پر بند کر دیJune 4, 2025By ویب ڈیسک0 دھماکہ خیز مواد سے پل کے ستونوں کو نقصان، روسی حکام نے سیکیورٹی وجوہات پر آمدورفت روک دی