ہرنائی: برساتی ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں داخلJune 24, 2019By ایوب ترین0 ہرنائی شہر کے محلے اخترآباد ،جلال آباد ،کلی مرزا اورکلی لعل خان سیلاب کے زرد میں ہیں۔