ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ سے زائد ہو گئیJuly 9, 2025By Hasnat Mughal0 مرد ووٹرز کی تعداد سات کروڑ 21 لاکھ 24ہزار 209 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد چھ کروڑ 23لاکھ 4 ہزار 368 ہے۔