کیوبا کے نائب صدر کا قومی ادارہ صحت اسلام آباد کا دورہOctober 29, 2019By نعمان مقصود0 اس موقع پر میجرجنرل عامر اکرام نے کہا کہ ادارہ ویکسین کی تیاری اور بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے اہم قومی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔