آل راؤنڈر شعیب ملک کا انٹرنیشنل کرکٹ کا سفرJuly 6, 2019By دانش علوی0 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر شعیب ملک نے بیس برس کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہاہے۔