پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی منظر سے غائب ہونے کی وجہ بتا دی۔
اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں
میں اس وائرس کو ایک معمولی وبا سمجھتی رہی
کوئٹہ میں فیشن شو کے ذریعے صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا جب کہ حاضرین نے ایسے ایونٹس کو تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا۔
جعلی کاسمیٹک مصنوعات انسانی جلد کیلئے مضر ہیں اور ان کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ضروری ہے
ماضی میں ایان علی کی وجہ شہرت ماڈلنگ کی بجائے منی لانڈرنگ کیس تھا اور2015 میں انہیں گرفتار بھی کیا گیا تھا
فوڈ اسٹال سے فارغ ہو کر بابر اپنے سٹوڈیو جاتے ہیں اور رقص کی مشق کرتے ہیں
جیمزبانڈ، ونڈر وومن اور ایونجرز سمیت بڑے بڑے جاسوس اور سپر ہیروز کورونا کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے
پاکستانی پاپ سنگر ہارون نے بھی گھر بیٹھے لاک ڈاون سے پریشان لوگوں کو انٹرٹین کرنے کے لیے10سال بعد اپنا نیا گانا ’ڈھونڈوں گا‘ ریلیز کردیا