سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، شہزادی انتقال کر گئیAugust 20, 2023By Arshad Khan0 شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی