خاتون ایس ایس پی انٹرنیشنل پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزدJune 16, 2023By Ahmed Hussain0 سونیا شمروز کی کوششوں سے چترال میں خواتین کی خودکشی کے رجحان میں نمایاں کمی آئی۔