بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشJuly 11, 2019By ویب ڈیسک0 آج لاہور شہر میں ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں اکاون ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش اور کہاں سب سے زیادہ گرمی ہوگی؟June 21, 2019By ویب ڈیسک0 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہورمیں 38 جبکہ سندھ کے علاقے نگرپارکر میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشMay 11, 2019By ویب ڈیسک0 ساہیوال ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ ، جھنگ ، لیہ ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ مختلف شہروں میں یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔