تحریک انصاف کے اہم رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئےAugust 6, 2023By Arshad Khan0 پی ٹی آئی کے سابق رہنما سردار طالب نکلئی اور ایاز نکلئی نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی