پاکستانی شوٹر غلام مصطفی بشیر نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیاNovember 6, 2019By دانش علوی0 وہ ریو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں ،دوحہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں غلام مصطفے بشیر نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔