راوی اربن منصوبہ، پنجاب حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئیJanuary 31, 2022By جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قراردینے کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔