آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف کی ملاقاتJuly 27, 2020ویب ڈیسک0 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔