پاسپورٹ پر سفر کرنے والے ننھے گھوڑے شہریوں کی توجہ کا مرکزJuly 5, 2019By Rida Zakir0 چھوٹا قد، دلکش چال اور چلبلے انداز کے حامل ننھے قد والے منفرد نسل کے گھوڑے کراچی کے شہری علی پراچہ نے خصوصی طور پر بیلجئم سے منگوائے ہیں۔