لاہور:جعلی اکاؤنٹس کےذریعے 15ارب روپے بیرون ملک بھیجے جانیکا انکشافApril 23, 2019By حسنین چوھدری0 پاکستان سے مختلف کمپنیوں کے ذریعے 110 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ میں 51 جعلی اکائونٹس استعمال ہوئے۔