پاکستان کے تجارتی خسارے میں 33 فیصد کمیDecember 12, 2019By ویب ڈیسک0 تجارتی خسارے میں کمی درآمدات میں 10 فیصد سے زیادہ تنزلی اور برآمدات میں تھوڑے سے اضافہ کے باعث ہوئی ہے۔